My Driving Test at Itp Islamabad | Pass or fail!!??

author ALI MALIK   1 мес. назад
1,345 views

36 Like   1 Dislike

Driving License Road Test in Pakistan

Driving License Road Test in Pakistan pakistani funny driving test - - - - - -

How to Check Stolen Vehicles? Excise Dept. Exclusive Video

Copy Right Protected. Without Permission Use of this Video is Prohibited. Legal Action Will be Taken. This Video is Produced by www.VoiceOfHazara.com Hazara KP's Top Online News Portal.

ITP Driving School | My Driving test Preparation

Assalamualikum. I Prepared myself for driving test and learned all the basics from Islamabad Traffic Police. Like,share,subscribe and press the bell icon :) Facebook : ALI MALIK 50

how to pass Islamabad traffic police (ITP) driving license test

عرصہ 35 سال کے دوران ھمارے مشاہدے میں یہ بات آئی ھے کہ اکثر لوگ سمجھتے ھیں کے ڈرائیونگ سیکھنا اور کار چلانا بہت آسان ھے۔اور بغیر کسی ٹرینگ کے گاڑی کو چلایا جا سکتا ھے۔اسلے ذیادہ تر لوگ خود یا پھر اپنے کسی بھای یا دوست سے ڈرائیونگ کی معلومات لے کر گاڑی چلانا شروع کر دیتے ھیں۔اکثر والدین بھی اپنے بچوں کو standrized ڈرائیونگ کورس کروانے میں دلچسپی نہی رکھتے بلکہ اپنے سٹاف ڈرایورز سے traning کروا کر انھیں مہینگی گاڑیاں چلانے کے لے مہیا کر دیتے ھیں۔یاد رکھے آپ کی اولاد اور آپ کی زندگی بہیت قیمیتی ھے۔ دنیا میں دھشت گردی کے بعد ٹریفک حادثات میں اموات کی شرع زیادہ ھے۔بدقسمتی سے پاکستان میں اس طرف بلکل توجہ نہی کی جارھی اور روزانہ ھزاروں افراد روڈ حادثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹتھے ھیں۔ تیز رفتاری اور عدم برداشت ھماری Roads کی پہچان بن چکا ھے۔ وقت کی ترقی کے ساتھ ھماری ملک میں بھی فلائی اورز زیادہ اور chok اور signls کم ھوتے جارھیں ھیں۔چھوٹی روڈز ھونے کی وجہ سے اندرونے شھر حد رفتار 45 اور national highway پر حد رفتار 100مقرر تھی۔ پاکستان میں motorwaysاور سی پیک ecnomic caredor بن چکی ھیں.لیکن عوام میں ڈرائیونگ کے حوالے سے شعور پیدا نہی کیا جارھا جس کی وجہ سے خطرہ ھے کہ آہندہ چند سالو میں پاکستان کی روڈز مزید خطرناک ھو جاے گی۔ عمومآ لوگ چھوٹی روڈوں پر بھی over speeding کرتے ھیں جس کی وجہ سے حادثات ھوتے ھیں۔automatic گاڑیوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے ڈرائیونگ آسان ھو چکی ھے۔جس کی وجہ سے لوگ آٹو سیکھنے کو ترجیح دے رھیں ھیں۔اپنے تجربہ کی بنیاد پہ ھم آج بھی اس بات پر زور دیتے ھیں کے۔ڈرائیونگ ھمیشہ manuel car میں سیکنھی چاھیےجس سے آپ کوسپیڈ کنٹرول کرنا آجاتا ھے۔شاھین ڈرئیوانگ سکول جدید دور کے مطابق پھلی بار پاکستان میں اسٹینڈریزاڈ ڈرائیوانگ کورسز کو متعارف کروا رھا ھے۔جس میں آپ کو 45 دن کا کورس کروایا جاے گا اور لائسنس کی بھی سہولت فراھم کی جاے گی۔۔ www.stoplookgo.pk www.facebook.com/shaheen.driving.school t Roads are reflection of our society. How we behave and what is our attitude towards others while driving on the road can be judged how discipline we are? Do we follow traffic sign or signal? It is very difficult question as far as we people are concerned.

Precision Driving Course Training

Video for the on-line course prerequisite to attend the NEVO cone course

Comments for video: